پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

’’میں دعوے سے کہتا ہوں کہ جے یو آئی ف ن لیگ کے امیدوار کو ووٹ نہیں دے گی۔‘‘ جان اچکزئی کا سینٹ الیکشن سے پہلے دعویٰ، کیا جے یو آئی ف نے ن لیگ کے ساتھ ہاتھ کرکے اسے ہروایا؟

datetime 12  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبان نے  جان محمد اچکزئی سے سوال کیا کہ کیا مسلم لیگ (ن) چیئرمین سینٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے انتخاب میں کامیاب ہو جائے گی، جس پر جان محمد اچکزئی نے کہا کہ میرا نہیں خیال کہ پاکستان مسلم لیگ ن کامیاب ہو جائے گی، میرے خیال میں ن لیگ تنہا ہو چکی ہے، حتیٰ کہ اس کی انتہائی قریبی اتحادی جمعیت علماء اسلام (ف) بھی

ان کو ووٹ نہیں دے گی۔ جان محمد اچکزئی نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان مسلم لیگ (ن) کو ووٹ نہیں دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے کیے گئے وعدے کبھی پورے نہیں کیے ہیں، جماعت اسلامی کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کی اپنی سیاست ہے پہلے وہ نواز شریف کی کرپشن کے خلاف بات کر رہے تھے اور آج یہ ن لیگ کو ہی ووٹ دے رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…