ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ضیاء الحق کے اوپننگ بیٹسمین کو شکست ہوگئی ٗبلاول بھٹو زر داری ،انتخاب پاکستان کو تقویت بخشے گا،ٹوئٹر پر عمران خان اور بلاول بھٹو ’’ایک ‘‘ ہوگئے،صارفیں کا دلچسپ ردعمل

datetime 12  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے متفقہ امیدوار صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ بننے پر مبارکباد دی ہے۔پاکستان تحریک انصاف، پیپلزپارٹی، بلوچستان اور فاٹا کے آزاد سینیٹر کے مشترکہ امیدوار صادق سنجرانی 57 ووٹ حاصل کرکے چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے ہیں

جبکہ ان کے مدمقابل حکومتی اتحاد کے امیدوار راجا ظفر الحق نے 46 ووٹ لیے ہیں۔صادق سنجرانی کے چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مبارکباد دی ہے۔اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ بلوچ سینیٹر صادق سنجرانی کو چیئرمین سینٹ بننے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ان کا انتخاب وفاقِ پاکستان کو تقویت بخشے گا۔انہوں نے کہا کہ آج کے دن ہم بلوچ عوام اور وفاقِ پاکستان کیلئے نہایت خوشی کا اظہار کرتے ہیں۔پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ ضیاء الحق کے اوپننگ بیٹسمین کو شکست ہوگئی، وفاق اور بلوچستان فاتح رہے، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی آپ کو مبارک ہو۔ٹوئٹر پر عمران خان اور بلاول بھٹو کے ٹویٹس پر صارفین کا دلچسپ ردعمل سامنے آیا کچھ مخالفت کرتے رہے جبکہ کچھ حمایت کرتے رہے مگر دونوں کے ہی ٹویٹس تیزی کے ساتھ وائرل ہوگئے۔ عمران خان اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے متفقہ امیدوار صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ بننے پر مبارکباد دی ہے۔پاکستان تحریک انصاف، پیپلزپارٹی، بلوچستان اور فاٹا کے آزاد سینیٹر کے مشترکہ امیدوار صادق سنجرانی 57 ووٹ حاصل کرکے چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے ہیں جبکہ ان کے مدمقابل حکومتی اتحاد کے امیدوار راجا ظفر الحق نے 46 ووٹ لیے ہیں۔صادق سنجرانی کے چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مبارکباد دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…