ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

آپ نے پارٹی پالیسی کو فالو نہیں کیا ؟آصف زرداری کو کسی قسم کی وضاحت نہیں دی ،اختلافات کھل کرسامنے آگئے، سابق چیئرمین سینٹ رضا ربانی کا دوٹوک اعلان

datetime 12  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے رہنما رضا ربانی نے کہا ہے کہ انہوں نے سابق صدر آصف زرداری کو کسی قسم کی وضاحت نہیں دی ہے۔پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رضا ربانی نے کہا کہ وہ اپنی پارٹی کے ساتھ ہیں اور ان کے ہر فیصلے کی تائید بھی کرتے ہیں۔ان کی پہلے بھی کسی قسم کی کوئی ناراضگی نہیں تھی اور نہ ہی اب ناراض ہیں۔

انہوں نے صحافی کے سوال پر کہ آپ نے آصف زرداری کے سخت موقف کوکیسے دیکھا تو اس پر انہوں نے کہا کہ انہوں نے آصف زرداری کو کوئی وضاحت نہیں دی، ہر ایک کو اپنی بات کہنے یا رائے دینے کا حق حاصل ہے۔ صحافی کے سوال کہ آپ نے پارٹی پالیسی کو فالو نہیں کیا تو اس کا جواب دیتے ہوئے رضا ربانی نے کہایہ ایک پوزیشن تھی اس پر کو ئی بات نہیں کرسکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…