بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

اپنے کام سے کام رکھیں ،آئندہ عام انتخابات پر سوالیہ نشان لگ گیا ،ڈپٹی چیئرمین سینٹ کیلئے حکمران اتحاد کے امیدوار عثمان کاکڑشکست کے بعد شدید مشتعل،دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 12  مارچ‬‮  2018 |

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پشتونخواء ملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر سینیٹر عثمان کاکڑ نے کہا ہے کہ آج آئین اور جمہوریت کو شکست دینے کی کوشش کی گئی ہے اداروں نے پارلیمنٹ اور آئین کی بالادستی کے خلاف محاذ کھول دیا ہے تمام جماعتوں سے اپیل ہے کہ وہ متحد ہو کر پارلیمنٹ اور آئین کا دفاع کریں ، یہ بات انہوں نے سینیٹ اجلاس میں تبا دلہ خیا ل کرتے ہوئے کہی،

انہوں نے اداروں کو تنقید کا نشانہ بنا تے ہوئے کہا کہ وہ اپنے کام سے کام رکھیں سیاست کو عوام کے لئے چھوڑ دیں وہ جسے چاہیں منتخب کریں وہ عوام کی مرضی ہے ،انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کی مرضی اورمنشاء کے بغیر آئین میں ایک نقطہ بھی تبدیلی قابل قبول نہیں ہے اس کے لئے چاہے ہمیں کوئی بھی سختی جھیلنی پڑے برداشت کریں گے اس آئین اور پا لیمنٹ کے لئے بہت سے لوگوں نے قربانیاں دی ہیں جنہیں راہگاں نہیں جانے دیں گے انہوں نے کہا کہ حالیہ واقعات کے بعد آئندہ عام انتخابات پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے یہاں بات100لوگوں تک محدود تھی مگر وہاں بات 20کروڑ عوام کے مینڈیٹ کی ہے میری عوام سے اپیل ہے کہ وہ آئین ،جمہوریت، پارلیمنٹ کی بالا دستی کے حق میں ووٹ دیں انہوں نے نو منتخب چےئرمین سینیٹ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ چےئرمین ایوان کو درست انداز میں پارلیمنٹ کی بالادستی کی بات کرتے ہوئے چلائیں ۔  پشتونخواء ملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر سینیٹر عثمان کاکڑ نے کہا ہے کہ آج آئین اور جمہوریت کو شکست دینے کی کوشش کی گئی ہے اداروں نے پارلیمنٹ اور آئین کی بالادستی کے خلاف محاذ کھول دیا ہے تمام جماعتوں سے اپیل ہے کہ وہ متحد ہو کر پارلیمنٹ اور آئین کا دفاع کریں ، یہ بات انہوں نے سینیٹ اجلاس میں تبا دلہ خیا ل کرتے ہوئے کہی، انہوں نے اداروں کو تنقید کا نشانہ بنا تے ہوئے کہا کہ وہ اپنے کام سے کام رکھیں سیاست کو عوام کے لئے چھوڑ دیں وہ جسے چاہیں منتخب کریں وہ عوام کی مرضی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…