اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

کس نے ہاتھا پائی کی اور گلہ دبانے کی کوشش کی؟جھگڑے کی اصل وجہ کیا بنی؟ سینٹ میں مارکھانے والے تحریک انصاف کے حامد الحق کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 12  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نے الزام لگایا ہے کہ سینیٹ کی گیلری میں بیٹھے ایک شخص نے میرے گلہ دبانے کی کوشش کی جسے میں جانتا نہیں ہوں ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی حامد الحق نے کہا کہ ہال میں نواز شریف

کے حق میں نعرے لگ رہے تھے تو میں نے بھی عمران خان کے حق میں بھی نعرہ لگایا جس کے بعدپاس بیٹھے ایک شخص نے مجھ سے ہاتھا پائی کی اور میرا گلہ دبانے کی کوشش کی۔بعد ازاں ن لیگی ایم این اے جعفر اقبال نے بیچ میں آکر مجھے ایوان سے باہر لا ئے اور خورشید شاہ کے چیمبر میں لے آئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…