ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ووٹ خریدنے اور بیچنے والے جمہوریت اور وفاق کو نقصان پہنچائیں گے ٗمشاہد اللہ خان

datetime 12  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما مشاہد اللہ خان نے کہاہے کہ ووٹ خریدنے اور بیچنے والے جمہوریت اور وفاق کو نقصان پہنچائیں گے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں عمران خان پر افسوس اس لئے نہیں ہے کہ وہ تو پہلے دن سے

ہی انگلی اور ایمپائر سیاست کر رہے ہیں۔ ہمیں افسوس پیپلز پارٹی پر ہے جنہوں نے اس سارے عمل میں ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ بے نظیر بھٹو کی وراثت کو نقصان پہنچایا ہے ۔انہوں نے کہا کہ تمام اتحادی جماعتیں ہمارے ساتھ ہیں۔ انشاء اﷲ مسلم لیگ (ن) کو کامیابی ملے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…