بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

لاہور میں خوفناک دھماکہ،عمارتیں لر ز اٹھیں،متعدد افرادجاں بحق و زخمی،پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی،امدادی کارروائیاں شروع‎

datetime 11  مارچ‬‮  2018 |

لاہور( نیوزڈیسک)شاہدر ہ میں کپڑا بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے دو افراد جاں بحق جبکہ تین شدید زخمی ہو گئے ، دھماکے کی شدت سے قریب واقعہ عمارتیں بھی لر ز اٹھیں،اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اورپولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ۔ بتایا گیا ہے کہ شاہدرہ میں کپڑا بنانے والی فیکٹری میں کام جاری تھا کہ اسی دوران اچانک دھماکہ ہو گیا جس سے ہر طرف تباہی پھیل گئی ۔

دھماکے کی زد میں آکر دو افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ تین شدید زخمی ہو گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ دھماکہ کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ اس سے اطراف کی عمارتیں بھی لرز اٹھیں۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اورپولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی جنہوں نے امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا ۔ پولیس نے موقع سے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکے کی وجہ سلنڈر پھٹنے کو قرار دیاجارہاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…