بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

رواں ماہ اعلیٰ عدلیہ کے کون کون سے ججز صاحبان ریٹائرڈ ہونیوالے ہیں ،فہرست جاری

datetime 11  مارچ‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی)اعلیٰ عدلیہ کے تین ججز صاحبان رواں ماہ مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائر ہو جائیں گے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس دوست محمد خان65سال کی عمر کو پہنچنے پر19مارچ کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے ۔لاہور ہائیکورٹ کے دو ججز

صاحبان میں جسٹس عبد السمیع خان 62سال کی عمر کو پہنچنے پر 16مارچ جبکہ جسٹس خالد محمود ملک 26مارچ کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہوں گے۔ دو ججز صاحبان کی ریٹائرمنٹ کے بعد لاہورہائیکورٹ میں ججز کی خالی آسامیوں کی تعداد بڑھ کر 13ہو جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…