اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

نوازشریف پر جوتا پھینکنا قابل مذمت ہے ، مریم اورنگزیب

datetime 11  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم نوازشریف پر جوتے پھینکنے کے واقعہ کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشرے میں عدم برداشت کارجحان ہے،ایسے واقعات منصوبہ بندی سے کرائے جاتے ہیں۔ اتوار کو وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم

نوازشریف پر جامعہ نعمیہ میں تقریب کے دوران جوتے پھینکنے کے واقعہ کی سخت مذمت کی اور کہا کہ معاشرے میں عدم برداشت کارجحان ہے،ایسے واقعات منصوبہ بندی سے کرائے جاتے ہیں۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ ایساعمل عدم برداشت کے رویے کی عکاسی کرتاہے،اس طرح کے رویے معاشرے کیلئے مشکل ہوجائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…