بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

پانچ سو ووٹ لینے والا اربوں کی کرپشن کرنے والوں سے بہتر ہے ، بابر اعوان

datetime 11  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما وقانون دان بابر اعوان نے کہا ہے کہ پانچ سو ووٹ لینے والا اربوں کی کرپشن کرنے والوں سے بہتر ہے ۔مریم نواز کے بیان پررد عمل کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 500ووٹ لینے والا900ارب کی کرپشن کرنیوالوں سے ہزارگنا بہتر ہے۔

بابر اعوان نے کہا کہ بلوچستان کے حقوق کے راگ الاپنے والے بلوچستان کی حمایت کریں جنہوں نے فاٹاکوکے پی کے میں ضم ہونے سے روکاوہ فاٹاکے امیدوارکوووٹ دیکرشرمندگی مٹائیں۔بابر اعوان نے کہاکہ مریم نواز ووٹوں کی تعداد آزمانے کیلئے آئندہ انتخاب بلوچستان سے لڑیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…