اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

مسلم لیگ (ن) کا ہارس ٹریڈنگ کی روک تھام کیلئے اصلاحات کی حمایت کا اعلان

datetime 11  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی ) مسلم لیگ (ن) نے ہارس ٹریڈنگ کی روک تھام کیلئے اصلاحات لانے کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف نے کسی امتیاز کے بغیر ملک بھر میں ترقیاتی منصوبے شروع کئے، عوام اگلے عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کو ہی ووٹ دے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیردفاع خرم دستگیر خان نے ایک

انٹرویو میں کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن)سینیٹ کے انتخابی عمل میں تبدیلی لانے اور ہارس ٹریڈنگ کی روک تھام کیلئے اصلاحات لانے کی حمایت کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف نے کسی امتیاز کے بغیر ملک بھر میں عوامی فلاح وبہبود کے بڑے اور ترقیاتی منصوبے شروع کئے اور عوام مسلم لیگ(ن) کی ترقیاتی پالیسیوں کے تسلسل کیلئے اگلے عام انتخابات میں مسلم لیگ نون کو ہی ووٹ دے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…