بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

ٹیورنگ انڈسٹریز نے 60 میگا پکسل کیمرے والا سپر سمارٹ فون بنا لیا

datetime 11  مارچ‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)  ٹیورنگ روبوٹک انڈسٹریز نے ایک ایسا فون بنایا ہے جس کے فیچرز کسی بھی طرح ایک سپر سمارٹ فون سے کم نہیں۔ ٹیورنگ روبوٹک انڈسٹریز نے ایک ایسا فون بنایا ہے جس کے فیچرز کسی بھی طرح ایک سپر سمارٹ فون سے کم نہیں۔ سوچئے اگر آپ کے فون میں 60 میگا پکسل بیک کیمرا، 20 میگا پکسل ریئر کیمرا، 12 جی بی ریم اور 1 تی بی کی میموری اور 4 سم لگانے کی جگہ ہو۔

ٹیورنگ فون کیڈینزا 5.8 انچ ڈسپلے، 1440×2560 ریزولیوشن، دو اسنیپ ڈریگن 830 پروسیسر، 12 جی بی ریم، ایک ٹی بی ایکپپینڈایبل اسٹوریج، 20 میگا پکسل فرنٹ اور 60 میگا پکسل بیک کیمرا سے لیس ہے۔ اس فون میں چار نینو سم سلوٹ ہیں، ساتھ ہی یہ 3 بیٹریوں کا حامل بھی ہے، جن میں سے ایک 2400 ایم اے ایچ، دوسری 1600 ایم اے ایچ لیتھئیم اور تیسری، 100 ڈبلیو ایچ ہائیڈروجن بیٹری ہے۔



کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…