جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

پیپلزپارٹی کوچیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لیے مطلوبہ ووٹس سے زائد ووٹس حاصل ،کون کون ووٹ دینے پر تیارہوگیا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 9  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی نے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لیے مطلوبہ ووٹس سے زائد ووٹس حاصل ہونے کا دعویٰ کردیاہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر قیوم سومرو نے دعویٰ کیاکہ ان کے پاس57ووٹس ہوچکے ہیں ٗپیپلزپارٹی نے تحریک انصاف سے بھی از خود رابطہ نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔

میڈیا سے گفتگو میں پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر قیوم سومرو نے دعویٰ کیا کہ ان کے پاس چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے 57 ووٹس ہوچکے ہیں ٗقیادت نیاز خود تحریک انصاف سے رابطہ نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے،تحریک انصاف کے 13ووٹس کی ذمہ داری وزیراعلیٰ بلوچستان میر قدوس بزنجو نے لے لی ہے۔پی ٹی آئی کے 13، بلوچستان کے 8 آزاد اور فاٹا کے 6 ووٹ ہمارے ساتھ ہیں،ایم کیو ایم کے 5، جے یوآئی 4فنکشنل لیگ اور اے این پی کا 1،1 ووٹ بھی ہمیں ملے گا، چیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لیے ہمارے 20ووٹ اپنے ہیں۔ڈاکٹر قیوم سومر و نے کہاکہ جے یو آئی ف اور فاٹا ارکان ایک دو دن میں پیپلزپارٹی کی حمایت کا اعلان کردیں گے، پیپلزپارٹی کے دعوے کے بعد چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لیے سینیٹر سلیم مانڈوی والا مضبوط امیدوار بن گئے ہیں۔  ڈاکٹر قیوم سومرو نے دعویٰ کیاکہ ان کے پاس57ووٹس ہوچکے ہیں ٗپیپلزپارٹی نے تحریک انصاف سے بھی از خود رابطہ نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔میڈیا سے گفتگو میں پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر قیوم سومرو نے دعویٰ کیا کہ ان کے پاس چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے 57 ووٹس ہوچکے ہیں ٗقیادت نیاز خود تحریک انصاف سے رابطہ نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے،تحریک انصاف کے 13ووٹس کی ذمہ داری وزیراعلیٰ بلوچستان میر قدوس بزنجو نے لے لی ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…