بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

گوگل نے آئی میسج ایپ میں نئے فیچرز شامل کر دیے

datetime 9  مارچ‬‮  2018 |

کیلی فورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک) مایہ ناز سرچ انجن گوگل نے اپنی آئی میسج ایپ میں صارفین کو اضافی فیچرز کے ساتھ پہلے سے زیادہ سہولت فراہم کرنے کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق گوگل نے اپنی آئی میسجز ایپلی کیشن میں چند نئے فیچرز شامل کیے ہیں جن کی مدد سے صارفین باآسانی جف، یو ٹیوب ویڈیوز، موسم کی اپڈیٹ اور ریسٹورنٹ وغیرہ کی معلومات حاصل کر کے اپنے دوستوں کو بھیج سکتے ہیں۔

آئی میسجز ایپ استعمال کرنے کے دوران اب صارف کو کوئی ویڈیو، تصویر یا معلومات سرچ کرنے کے لئے اس سے نکلنے کی ضرورت نہیں، کیوں کہ گوگل اب ا?ئی میسجز ایپلی کیشن میں ہی ایک ’بار‘ فراہم کر رہا ہے جس کی مدد سے صارف کو آئی میسجز ایپ سے باہر نکلنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ اگر آپ کے موبائل میں یہ اپیلی کیشن ہے تو نئے فیچر کو استعمال کرنے کے لئے صرف مینو میں جاکر (مور) کے ا?پشن میں موجود آئی میسجز ایکسٹینشن کو فعال (ان ایبل) کرنا ہوگا۔



کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…