جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

خبردارہوشیار،سوشل میڈیا ،ویب چینلز کو قانونی دائرہ کار میں لانے کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 8  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا اور ویب چینلز کو قانونی دائرہ کار میں لانے کے لیے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی گئی ۔پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں پیپلز پارٹی کے رکن، خرم جہانگیر وٹو کی جمع کروائی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا اور ویب چینلز پر نشر خبروں کی کوئی ذمہ داری قبول کرنے

والے نہیں ہوتے، غیر مصدقہ خبر کو نشر کر دیا جاتا ہے جبکہ متعدد ویب چینلز عوام کو گمراہ اور بلیک میل کرنے کا سبب بن رہے ہیں۔قرارداد میں مطالبہ کیا گیا کہ سوشل میڈیا اور ویب چینلز کی نگرانی کے لیے کوئی ادارہ تشکیل دیا جائے جبکہ ان کا دائرہ کار متعین کرنے کے لیے قانون سازی کی جائے۔



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…