جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

اسلام آباد، بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل،اہل علاقہ کاسراپا احتجاج

datetime 8  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (سی پی پی )اسلام آباد میں تھانہ گولڑہ کے علاقے میں 12 سال کی بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔ لواحقین اور اہل علاقہ سراپا احتجاج بن گئے ۔تفصیلات کے مطابق واقعہ تھانہ گولڑہ کی حدود میں میرا جعفر کی کچی آبادی میں پیش آیا۔ بچی کی لاش کچی آبادی میں ایک خالی جھگی سے ملی۔

لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔بچی کے لواحقین اور اہل علاقہ نے واقعے کے خلاف احتجاج کیا اور ٹائرجلا کر گولڑہ چوک کو بند کردیا۔لواحقین کا کہنا ہے کہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا اور پولیس اہلکار بچی کی لاش زبردستی لیکر چلے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…