جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے جسٹس (ر) وجیہہ الدین کی درخواست مسترد کردی

datetime 8  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی ) الیکشن کمیشن نے عام لوگ اتحاد پارٹی کی چئیرمین شپ کے معاملے پر جسٹس (ر) وجیہہ الدین کی درخواست مسترد کردی۔الیکشن کمیشن نے عام لوگ اتحاد پارٹی کی چیئرمین شپ کے معاملے پر فیصلہ

سناتے ہوئے پارٹی کی رجسٹریشن معطل رکھی ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے درخواست گزار جسٹس (ر) وجیہہ الدین کو ہدایت کی گئی ہے کہ پارٹی چیئرمین شپ پر متعلقہ عدالت سے رجوع کریں، سول عدالت کے فیصلے کے بعد رجسٹریشن بحالی کا معاملہ سنا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…