اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

زرداری کیلئے بھٹو کا نام ایک فرنچائز ہے ٗ خواجہ آصف

datetime 8  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آصف زرداری نے رضا ربانی کی بطور متفقہ امیدوار قبولیت سے انکار کر دیا ٗزرداری کیلئے بھٹو کا نام ایک فرنچائز ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بھٹو اور

بی بی شہید کی پارٹی کا نظریاتی چہرہ زرداری کے مفادات کے موافق نہیں ہے۔خواجہ آصف نے کہا کہ لگتا ہے ایک اور انہونی ہونے والی ہے ٗمفادات کے تحفظ کے لیے زرداری اور عمران کے آپس میں گلے ملنے کے امکانات روشن ہو رہے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…