اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

سونے کے تاج کا قصہ ہوا پرانا،مریم نواز کیلئے فیصل آباد میں سونے کا ہار اور جھمکے تیار،مالیت کتنی ہے،جان کر آ پ کو یقین نہیں آئیگا

datetime 8  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن )کاسوشل میڈیا ورکرز کنونشن  آج دھوبی گھاٹ گرائونڈ فیصل آباد میں ہوگا۔ نجی ٹی وی  کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز سوشل میڈیا کنونشن سے خطاب کریں گی۔ مریم نواز کی فیصل آباد آمد پر ان کی پذیرائی کے لیے ایک ن لیگی متوالے نے مریم نواز کے لیے

9 لاکھ روپے مالیت کا ہار تیار کروالیا ہے۔ مریم نواز کے لیے ہار کے ساتھ ساتھ سونے کے جھمکے  بھی بنوائے گئے ہیں۔( ن) لیگی کارکن کا کہنا تھا کہ مریم نواز کا شایان شان استقبال ہو گا۔واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی مختلف عوامی جلسوں میں مریم نواز کیلئے سونے کے تاج تیار کروائے گئے تھے جو انہیں پہنائے گئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…