اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

خنزیر کا سپریم کورٹ پر حملہ ،ہر طرف بھگدڑ مچ گئی

datetime 8  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )خنزیر نے سپریم کورٹ پر حملہ کردیا، ہر طرف افراتفری مچ گئی ،نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کے عملے کی اس وقت دوڑیں لگ گئیں جب عدالت عظمیٰ کی حدود میں ایک جنگلی خنزیر نے گھس کر حملہ کردیا ۔سوشل میڈ یا پر خنزیر کی جانب سے کیے جانے والے حملے کی ویڈیو سامنے آئی ہے ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے جنگلی خنزیر

ادھر ادھر دوڑ رہا ہے جب کے سپریم کورٹ کا عملہ ہاتھوں میں ڈنڈے اٹھائے اسے حدود سے باہر بھگانے کی کوشش کر رہا ہے ۔اس دوران خنزیر نے دو افراد پر بھی حملہ کرنے کی کوشش کی لیکن وہ عین وقت پر پیچھے کو ہٹ گئے اور حملے سے بچ گئے ۔واضح رہے کہ اس وقت  چیف جسٹس ثاقب نثار سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں کیسز کی سماعت کر رہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…