بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر میں ہفتے کوچار میچ کھیلے جائیں گے

datetime 8  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہرارے (سی پی پی ) آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر میں ( آج) جمعہ کو کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا جبکہ ہفتہ کو مزید چار میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ اس سلسلے میں زمبابوے میں جاری ٹورنامنٹ میں پہلا میچ آئرلینڈ اور ویسٹ انڈیز

کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔ دوسرا میچ زمبابوے اور ہانگ کانگ کے درمیان ہوگا۔ تیسرا میچ ہالینڈ اور پاپوا نیوگنی کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ چوتھے میچ میں افغانستان اور نیپال مدمقابل ہونگے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…