جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے جاتے جاتے سینیٹ کے عملہ کو خوشخبری سنادی ، انعام کا اعلان

datetime 7  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے سینیٹ کے عملہ کیلئے ایک ماہ کی تنخواہ کے برابر اعزازیہ کا اعلان کیا ہے۔ بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس میں اپنے الوداعی خطاب کے دوران سینیٹر کامل علی آغا نے چیئرمین سینیٹ سے مطالبہ کیا کہ

سینیٹ اسٹاف کو اعزازیہ دیا جانا چاہئے۔ انہوں نے چیئرمین سے کہا کہ وہ اس کا ابھی اعلان کریں جس پر دیگر ارکان نے بھی ان کے مطالبہ کی حمایت کی۔ چیئرمین سینیٹ نے سینیٹ کے عملہ کو ایک ماہ کی تنخواہ کے برابر اعزازیہ دینے کا اعلان کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…