جمعرات‬‮ ، 19 فروری‬‮ 2026 

بچے کا کٹا ہوا سر، زینب کیس کے بعد قصور میں ایک اور دل دہلا دینے والا واقعہ منظر عام پر آ گیا جسے جان کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے

datetime 7  مارچ‬‮  2018 |

قصور (مانیٹرنگ ڈیسک) زینب قتل کیس کے بعد قصور میں ایک اور دل دہلا دینے والا واقعہ منظر عام پر آیا ہے۔ قصور کے نواحی علاقے میں ایک بچے کا کٹا ہوا سر ملا ہے، اس کٹے ہوئے سر کو دیکھ کر علامہ مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ اس کٹے ہوئے سر کی اطلاع پولیس کو دی گئی

جس پر پولیس نے جائے واقعہ کو اپنے گھیرے میں لے کر بچے کے کٹے ہوئے سر کو اپنے قبضہ میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے، اس واقعہ پر پولیس کے اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ وقوعہ کی جگہ سے شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں تاکہ ان شواہد کی روشنی میں معاملے کی تہہ تک پہنچا جا سکے۔



کالم



رعونت پر بکھری ہوئی خاک


کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…