ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی آئی اے نے موسم بہار کو خوش آمدید کہنے کیلئے نیا انداز اپنا لیا ، اےئر ہوسٹس مسافروں میں تحائف تقسیم کرتے ہوئے پاکستانی موسیقی پر جھومتی رہیں ،حیرت انگیز صورتحال

datetime 7  مارچ‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اےئر لائن نے موسم بہار کو خوش آمدید کہنے کیلئے نیا انداز اپنا لیا ، اےئر ہوسٹس مسافروں میں تحائف تقسیم کرتے ہوئے پاکستانی موسیقی پر جھومتی رہیں ۔ بتایا گیا ہے کہ قومی اےئر لائن نے موسم بہار کو خوش آمدید کہنے کیلئے نیا انداز اپنا لیا جس میں کراچی سے لاہور

آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 304میں اےئر ہوسٹس نے مسافروں میں تحائف تقسیم اور خواتین میں گجر ے بھی تقسیم کئے اور پاکستانی موسیقی پر جھومتی رہیں ۔ پی آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ موسم بہار کو خوش آمد ید کہنے کیلئے یہ طریقہ اپنایا گیا اور یہ ایک ماہ تک جاری رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…