ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

معروف بھارتی کرکٹر پر قتل کی کوشش کا الزام لگ گیا،شوہر کے خواتین سے دوستیاں اور تعلقات ہیں ،بیوی میڈیا پر سب کچھ سامنے لے آئی

datetime 7  مارچ‬‮  2018 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کی اہلیہ نے سسرال والوں اور شوہر پر تشدد کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ شامی نے مجھے جان سے مارنے کی بھی کوشش کی۔بھارتی میڈیا کے مطابق فاسٹ بولر محمد شامی پر ان کی اہلیہ حسین جہاں نے سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ محمد شامی اور گھر والوں نے جسمانی تشدد کیا جبکہ ایک بار

مجھے جان سے مارنے کی کوشش بھی کی گئی۔ انہوں نے کہاکہ محمد شامی کی مختلف خواتین سے دوستیاں اور تعلقات ہیں ٗ شامی کو سنبھلنے کیلئے کافی وقت دیا تاہم اب بہت ہو چکا۔دوسری جانب محمد شامی نے اہلیہ کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا جو کچھ بھی خبروں میں چل رہا ہے سب جھوٹ ہے ٗیہ سب مجھے بدنام کرنے اور میری شہرت کو نقصان پہنچانے کی سازش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…