جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

سینٹ انتخابات۔۔اراکین اسمبلی پکڑے گئے، بیرون ملک رشتہ داروں کےبینک اکائونٹس میں ادائیگیاں، 10کروڑ روپے کی غیر ملکی کرنسی وین میں رکھ کر کہاں پہنچائی گئی؟پاکستانی سیاستدانوں کا شرمناک کردار سامنے آگیا

datetime 7  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کا اتحاد بہت ضروری ہے کیونکہ اگر یہ اتحاد نہ ہوا تو چیئرمین سینیٹ کی نشست مسلم لیگ کے پاس چلی جائے گی، مولانا فضل الرحمان ایک طرف زرادری صاحب سے بھی مل رہے ہیں، دوسری جانب وہ مسلم لیگ ن سے بھی ملاقاتیں کر رہے ہیں،پیپلز پارٹی سلیم مانڈوی والا کو سامنے لانے کی کوشش کر رہی ہے،سینٹ انتخابات

میں ہارس ٹریڈنگ کسی صورت بھی پکڑی نہیں جائے گی کیونکہ تمام ادائیگیاںبیرون ملک ہوئی ہیں، کسی نے کہا میرے پوتے کے اکاؤنٹ میں اتنی رقم ڈال دو اور خود یہاں بیٹھ کر دال روٹیاں کھا رہے ہیں، ایک ایک بلین روپے کی غیر ملکی کرنسی لوگ گاڑی اور بڑی وین کے اندر رکھ کر گھوم رہے تھے، ڈاکٹر شاہد مسعود کی نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے سینٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کسی صورت بھی پکڑی نہیں جائے گی کیونکہ تمام ادائیگیاںبیرون ملک ہوئی ہیں، کسی نے کہا میرے پوتے کے اکاؤنٹ میں اتنی رقم ڈال دو اور خود یہاں بیٹھ کر دال روٹیاں کھا رہے ہیں، ایک ایک بلین روپے کی غیر ملکی کرنسی لوگ گاڑی اور بڑی وین کے اندر رکھ کر گھوم رہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ لانا فضل الرحمان ایک طرف زرادری صاحب سے بھی مل رہے ہیں، دوسری جانب وہ مسلم لیگ ن سے بھی ملاقاتیں کر رہے ہیں،پیپلز پارٹی سلیم مانڈوی والا کو سامنے لانے کی کوشش کر رہی ہے جبکہ عمران خان اس حوالے سے ابھی خاموش ہیں۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کا اتحاد بہت ضروری ہے کیونکہ اگر یہ اتحاد نہ ہوا تو چیئرمین سینیٹ کی نشست مسلم لیگ کے پاس چلی جائے گی۔ن لیگ ایم کیو ایم

کو منانے کی تگ و دو میں ہے اور مشاہد حسین سید ایم کیو ایم سے رابطے میں ہیں۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…