اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے نئی اور پرانی گاڑیوں کی درآمد پر پابندی اٹھالی۔وزارت تجارت کے جاری نوٹیفکیشن 261( آئی ) 2018کے مطابق درآمدی پالیسی آرڈر 2016 میں ترمیم کرتے ہوئے نئی اور استعمال شدہ گاڑیوں کو ذاتی استعمال ، گفٹ اسکیم یا رہائش کی تبدیلی کی صورت میں درآمد کرنے کی اجازت دی ہے جبکہ پانچ سال سے پرانی استعمال شدہ گاڑی درآمد نہیں کی جاسکے گی۔قبل ازیں 1800سی سی گاڑیوں اور فوربائی فور نئی گاڑیوں کی درآمد کی اجازت تھی۔
نئی اور پرانی گاڑیوں کی درآمد پر پابندی ختم، نوٹیفکیشن جاری،کتنے سال سے زائدپرانی استعمال شدہ گاڑی درآمد نہیں کی جاسکے گی،تفصیلات سامنے آگئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بڑی رعایت مل...
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
پاکستانی شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، درجنوں ممالک میں ویزا فری انٹری
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات
-
پاکستان کے درجنوں ممالک کے ساتھ ویزا فری معاہدے طے پا گئے
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ



















































