جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

عمران خان کو یہ پتہ نہیں کہ اس عمر میں نہ حکیم چلتا ہے نہ تعویز،ابھی عدت ختم نہیں ہوئی تھی پتہ نہیں کس چیز کی شدت تھی کہ ۔۔۔طلال چوہدری کی عمران خان کی شادی کے بارے میں انتہائی نامناسب گفتگو‎

datetime 6  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری ،عمران خان سے متعلق ایسی باتیں کہہ گئے کہ تحریک انصاف کے کارکنوں میں غصے کی لہر دوڑ گئی ۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے طلال چوہدری کا  کہنا تھا کہ عمران خان کو یہ پتہ نہیں ہے کہ اس عمر میں حکیم چلتا ہے نہ تعویز،یہاں صرف نوازشریف کا شیر چلے گااور کوئی چیز نہیں چلے گی، ایک صحافی نے اسی دوران کہا کہ وہاں تو

پیرنی چل گئی ، اس کے جواب میں طلال چوہدری نے کہا کہ ابھی عدت چل رہی تھی کہ پتہ نہیں کہ کس بات کی شدت تھی کہ۔۔۔سب کچھ کر لیا۔واضح رہے کہ عمران خان کو بشریٰ بی بی سے شادی کے بعد مسلسل تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور ان کے نکاح کی تاریخ  کو لیکر مختلف باتیں زیر گردش ہیں ۔عمران خان نے گزشتہ ماہ ہی لاہور میں بشریٰ بی بی سے نکاح کیا تھا جس کی تصاویر بھی میڈیا کو جاری کی گئی تھیں۔

موضوعات:



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…