جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

3فٹ کا دولہا 4فٹ کی دولہنیا بیاہ لایا

datetime 6  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مظفرگڑھ کے علاقے کوٹ ادو میں پست قامت پریمی جوڑا شادی کے بندھن میں بندھ گیا۔ تین فٹ کا عمران ڈیرہ غازی خان سے 4فٹ کی دولہنیا بیاہ لایا۔ کوٹ ادو کا عمران ڈیرہ غازی خان بینڈ باجوں کے ساتھ بارات لے کر پہنچا اور چار فٹ قد کی اپنی دولہنیا کو بڑی دھوم دھام کے ساتھ بیاہ کر لے آیا۔مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق

مظفر گڑھ کے علاقے کوٹ ادو میں پست قامت پریمی جوڑا شادی کی بندھ میں بندھ گیا ہے۔ تین فٹ کے عمران کی شادی ڈیرہ غازی خان کی ۴فٹ کی دولہنیا سے ہوئی ہے۔ عمران اپنی دولہنیا کو لینے بینڈ باجوں کے ہمراہ ڈیرہ غازی خان پہنچا تو علاقے کے لوگ عمران اور اس کی دولہن کو دیکھنے کیلئے جمع ہو گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ عمران کا قد 3فٹ جب کہ اس کی دولہن کا قد4فٹ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…