اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

نقیب اللہ قتل کیس میں گزشتہ روز گرفتار ہونے والے دونوں پولیس اہلکاروں کا ابتدائی بیان،نقیب کے ساتھ مزید دو افراد کون تھے؟نقیب کو کون اپنے ہمراہ لے گیا؟ چونکادینے والے انکشافات

datetime 5  مارچ‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی)نقیب اللہ قتل کیس میں گزشتہ روز گرفتار ہونے والے دونوں پولیس اہلکاروں کے ابتدائی بیان لے لئے گئے۔نقیب قتل کیس میں گزشتہ روز گرفتار ہونے والے پولیس اہلکاروں نے اپنے ابتدائی بیان میں بتایا کہ دونوں الکاروں نے چوکی انچارج اکبر ملاح کے ساتھ نقیب کو گرفتار کیا تھا،

چوکی انچارج اکبر ملاح فیصل سے ہدایات لیتا تھا ،ملزمان نے مزید انکشاف کیا کہ نقیب کے ساتھ مزید دو افراد کو بھی حراست میں لیا گیا تھا جنھیں بعد میں چھوڑ دیا گیا تھا،جبکہ دو روز بعد نقیب کو فیصل اپنا ہمراہ لے گیا تھا ۔ چوکی انچارج اکبر ملاح اور فیصل مقابلے اور تفتیش کے معملات دیکھتے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…