جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

سینیٹ انتخابات پر وہی لوگ الزامات لگا رہے ہیں جو خود بڑے ہارس ٹریڈر تھے ٗمریم اور نگزیب

datetime 5  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات پر وہی لوگ الزامات لگا رہے ہیں جو خود بڑے ہارس ٹریڈر تھے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مریم اور نگزیب نے کہا کہ سینیٹ انتخابات پر وہی لوگ الزامات لگا رہے ہیں جو خود بڑے ہارس ٹریڈر تھے۔انہوں نے کہاکہ

بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں کیا ہوا؟ کسی سے پوشیدہ نہیں۔ مریم اور نگزیب نے کہاکہ پشاور میں پیپلز پارٹی نے سینیٹ کی نشستیں کیسے لے لیں ٗپنجاب میں چودھری سرور کس طرح جیت گئے ٗیہ ہارس ٹریڈنگ نہیں تو کیا ہے۔وزیر مملکت نے کہا کہ عمران خان کوئی تو ٹویٹ کریں کہ چودھری سرور کیسے جیت گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…