بدھ‬‮ ، 18 فروری‬‮ 2026 

سمجھ نہیں آتا کہ عمران خان چھپ کر شادی کیوں کرتے ہیں ہلکا سا بھی پتہ ہوتا تو ۔۔عمران خان کی شادیوں پر نعیم بخاری نے ایسا دبنگ بیان دے دیا کہ کپتان بھی ہکا بکا رہ جائینگے

datetime 5  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی سما نیوز کو انٹرویودیتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما اور معروف وکیل نعیم بخاری کا کہنا تھا کہ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ عمران خان ڈنکے کی چوٹ پر شادی کرنے کے بجائے چھپ کر شادی کیوں کرتے ہیں۔ عمران خان کی شادی سے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ لوگ یہ بات نہیں سمجھتے کہ عمران خان 66سال کے ہیں اور ایک تنہا شخص ہیں۔ اگر انہیں شادی کی خواہش ہے تو

یہ کوئی بری بات نہیں، میں نے تو سنا ہے کہ ایک اچھا مسلمان مرد وہ ہے جس کی قل اور اپنے چالیسویں تک شادی کی خواہش برقرار رہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مصطفیٰ کھر نے 9مرتبہ شادی کی جب کہ شہباز شریف کی شادیاں بھی غیر متنازعہ رہیں ۔ میں بس حیران ہوں کہ وہ شادی سب کے سامنے کیوں نہیں کرتے ، مجھے اگر ذرا بھی اندازہ ہوتا تو میں عمران خان کو کہتا کہ ہم 20گاڑیاں کرتے ہیں اور بیگم صاحبہ کو لے کر آتے ہیں ، اس میں چھپنے کی کیا بات ہے۔



کالم



رعونت پر بکھری ہوئی خاک


کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…