جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

نیاچیئرمین سینٹ اور ،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کون ہوگا؟6نام سامنے آگئے ،پیپلزپارٹی نے ایک بار پھر بڑا سرپرائز دینے کی تیاریاں مکمل کرلیں

datetime 4  مارچ‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے ناموں پر غور شروع کر دیا گیا ۔ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ پیپلز پارٹی میں رضا ربانی کے علاوہ دیگر ناموں پر بھی غور ہو رہا ہے جن میں شیریں رحمان ،سلیم مانڈی والا ،فاورق ایچ نائیک اور رحمان ملک شامل ہیں ۔ذرائع کے مطابق پارٹی میں موجود کچھ لوگ رضا ربانی کو ہی دوبارہ چیئرمین سینیٹ کے عہدے پر دیکھنا چاہتے ہیں تاہم اس حوالے سے ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…