بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ (آج) شروع ہوگا

datetime 3  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہرارے (این این آئی)آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ (آج) اتوار سے زمبابوے میں شروع ہوگا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق زمبابوے میں شیڈول ٹورنامنٹ میں دس ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ٗان ٹیموں کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ٗ گروپ اے میں پاپوا نیو گنی، متحدہ عرب امارات، آئرلینڈ، ہالینڈ اور ویسٹ انڈیز جبکہ گروپ بی میں افغانستان، سکاٹ لینڈ، زمبابوے، ہانگ کانگ اور نیپال شامل ہیں۔

ایونٹ کے افتتاحی روز چار میچ کھیلے جائیں گے ٗگروپ بی میں افغانستان اور سکاٹ لینڈ کی ٹیمیں بلاوایو ایتھلیٹک کلب میں مدمقابل ہوں گی۔ دوسرا میچ گروپ اے کی ٹیموں پاپوا نیو گنی اور یو اے ای کے مابین ہرارے سپورٹس کلب میں کھیلا جائے گا۔ تیسرے میچ آئرلینڈ اور ہالینڈ پنجہ آزما ہوں گی جبکہ چوتھا میچ زمبابوے اور نیپال کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ابتدائی مرحلے میں ہر ٹیم چار گروپ میچ کھیلے گی ٗ ٹورنامنٹ کا فائنل 25 مارچ کو ہو گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…