بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

سوشل میڈیا پر کسی بھی فرد کو بدنام کرنے کی سزامقرر ہے ، پبلک پراسکیوشن

datetime 3  مارچ‬‮  2018 |

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے پبلک پراسیکیوشن ڈپارٹمنٹ نے ملکی اور غیر ملکی شہریوں کو خبردار کیاہے کہ کسی بھی شخص کو بدنام کرنا اور سوشل میڈیا سمیت کسی بھی ذریعے سے اسے کسی پروگرام ، کسی ویڈیو کلپ او رکسی تبصرے کے ذریعے نقصان پہنچانے پر سزا مقرر ہے۔ پبلک پراسکیوشن کے مطابق یہ ایک اطلاعاتی جرم شمار کیا جاتا ہےاور اس پر 5برس قید اور 30لاکھ ریال جرمانہ مقرر ہے۔

پبلک پراسیکیوشن نے توجہ دلائی کہ ملکی نظام کو نقصان پہنچانا یا انٹرنیٹ کے ذریعے کسی بھی انسان کی نجی زندگی کے تقدس کو پامال کرنا قابل سزا جرم ہے۔ سعودی پبلک پراسکیوشن کا تمام دفاتر میں خواتین انسپکٹرز تعینات کرنے کا حکم اس پر قید اور جرمانہ ہوگا۔ پبلک پراسیکیوشن کا کہناہے کہ بعض لوگ ملکی نظام یا مذہبی اقدار یا سماجی آداب یا نجی زندگی کے تقدس کو پامال کرنے میں ادنی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرتے اور وہ انٹرنیٹ کے ذریعے افواہیں پھیلا کر اس قسم کی حرکتیں کررہے ہیں جس پر وہ قید اورجرمانے کے سزا وار ہونگے۔



کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…