بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

اعصام الحق قریشی دبئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر

datetime 2  مارچ‬‮  2018 |

دبئی(این این آئی)پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی دبئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز کھیلے گئے مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں ہالینڈ کے کھلاڑی جین جولین راجر اور

ان کے رومانوی جوڑی دار ہوریا ٹیکوا نے پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق اور ان کے پولینڈ کے جوڑی دار میٹکوسکی کو سٹریٹ سیٹس میں دلچسپ مقابلے کے بعد 6-4 اور 6-4 سے شکست دیدی جس کے بعد اعصمام الحق اور ان کے ساتھی ایونٹ سے باہر ہوگئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…