منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان سپر لیگ میں شامل ٹیموں میں سے ایک ٹیم کے تمام کھلاڑیوں نے پاکستان میں میچز کھیلنے پر آمادگی کا اظہار کر دیا

datetime 28  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں 2009ء میں سری لنکن ٹیم پر حملے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ ٹیموں نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا تھا لیکن اس کے بعد پاکستان میں حالات ٹھیک ہوتے گئے اور آہستہ آہستہ انٹرنیشنل کرکٹ  کھلاڑیوں نے پاکستان آنے کی حامی بھی بھرنا شروع کر دی،

اس وقت پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا دوسرا مرحلہ شروع ہو چکا ہے، ان میں شریک ٹیموں میں سے ملتان سلطان کی ساری ٹیم نے پاکستان آنے پر رضا مندی کا اظہار کر دیا ہے، واضح رہے کہ ملتان سلطانز کے صدر اشعر شون نے پریس کانفرنس کے دوران اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ان کی ٹیم کے تمام کھلاڑی پاکستان میں پی ایس ایل کے میچز کھیلنے کو تیار ہیں۔ انہوں نے دوران گفتگو بتایا کہ ملتان سلطانز کے وکٹ کیپر بلے باز کمار سنگاکارا بھی پاکستان آنے پر رضا مند ہیں اور اس حوالے سے وہ کافی پرجوش ہیں،سری لنکا کے سابق کپتان کمار سنگاکارا نے دو میچوں میں دو نصف سنچریاں بنا رکھی ہیں، ملتان سلطانز کے صدر نے کہا کہ شعیب ملک بھی انتہائی ذمہ داری کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ سکور کر رکھی ہیں جبکہ شعیب ملک بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ یاد رہے کہ جب سری لنکن ٹیم پر حملہ ہوا تھا تو سنگاکارا بھی اس ٹیم کا حصہ تھے۔ پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن  میں شریک ٹیموں میں سے ملتان سلطان کی ساری ٹیم نے پاکستان آنے پر رضا مندی کا اظہار کر دیا ہے،  ملتان سلطانز کے صدر اشعر شون نے پریس کانفرنس کے دوران اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ان کی ٹیم کے تمام کھلاڑی پاکستان میں پی ایس ایل کے میچز کھیلنے کو تیار ہیں۔ ملتان سلطانز کے وکٹ کیپر بلے باز کمار سنگاکارا بھی پاکستان آنے پر رضا مند ہیں اور اس حوالے سے وہ کافی پرجوش ہیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…