اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

ترک صدر رجب طیب اردوان نے اپنے بدترین دشمن سے ہاتھ ملا لیا

datetime 23  فروری‬‮  2018 |

انقرہ(این این آئی)ترک صدر رجب طیب اردوان نے اپنے بدترین دشمن سے ہاتھ ملا لیا،امریکی اخبار کے مطابق ترکی کے صدر طیب اردوان نے اپنے بدترین دشمن سے ہاتھ ملا لیاہے انہوں نے الیکشن میں نیشنلسٹ موومنٹ

پارٹی سے اتحاد کے لئے مذاکرات کئے جبکہ ماضی میں یہ جماعت ان پر بدترین الزامات عائد کرتی رہی ہے ۔یہ جماعت طیب اردوان کو قاتل کہہ کر پکارتی رہی ہے اور صدر طیب اردوان بھی اپنے اوپر لگائے گئے ان الزامات کی مسلسل تردید کرتے رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…