منگل‬‮ ، 17 فروری‬‮ 2026 

ن لیگ میں دھڑے بندی سامنے آگئی، ن لیگ کا گڑھ سمجھے جانیوالے شہر میں مریم نواز کے بینرپر کالی سیاہی سے کیا نام لکھ دیا گیا

datetime 21  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مریم نواز کے 24فروری کو سرگودھا میں کنونشن سے خطاب کی تیاریاں جاری ہیں اور اس سلسلے میں شہر بھر میں مریم نوازکی سرگودھا آمد کے موقع پر خیرمقدمی بینرز اور پینا فلیکس بورڈ آویزاں کئے جا رہے ہیں۔ مریم نواز کے پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی دوروں نے جہاں مخالفین کی نیندیں

حرام کر رکھی ہیں وہیں ن لیگ میں بھی ان کے دوروں کے حوالے سے دھڑے بندی سامنے آئی ہے۔ سرگودھا میں مریم نواز کی تصویر والے بینر پر کالی سیاہی سے حمزہ لکھ دیا گیا ہے ۔ یہ حرکت کرنے والے افراد تو سامنے نہیں آسکے تاہم مقامی سطح پر صحافتی حلقے اسے ن لیگ میں واضح طور پر دھڑے بندی قرار دے رہے ہیں۔



کالم



وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں


1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…