پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

ایک بار پھرابر کرم برسنے کو تیار، محکمہ موسمیات نے بارش کی پیشگوئی کر دی، بڑی خبر آگئی

datetime 21  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کی ہفتے کے روز بارش کی پیش گوئی، پنجاب کے لاہور ریجن اور راولپنڈی اسلام آباد سمیت کئی علاقوں میں مینہ برسے گا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ہفتے کے روز پنجاب میں بارش کی پیش گوئی کی ہے جس کے مطابق لاہور ریجن اور راولپنڈی اسلام سمیت پنجاب کے کچھ

علاقوں میں بارش ہو گی جس سے موسم میں نمایاں تبدیلی آجائے گی اور سردی اپنی آخری کروٹ لے لے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 اور کم سے کم 14 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔  جزوی طو رپر بادل چھائے رہیں گے، ہوا میں نمی کا تناسب 64 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…