بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عمران کے بعد عائشہ گلالئی کی توپوں کا رخ نوازشریف کی طرف،سابق وزیر اعظم کو کیا کچھ کہہ دیا

datetime 21  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوکاڑہ (آئی این پی )تحریک انصاف کی منحرف رکن اسمبلی عائشہ گلہ لئی نے کہا کہ پاکستان اس وقت ایک نازک دور سے گزر رہا ہے نواز شریف ملک کے اداروںپر تنقید کرنا ملک دشمنی کے مترادف ہے فوج ،اورعدلیہ کوئی عام ادارے نہیں ہیں نواز شریف ایک طرف تو اپنے آپ مجیب الرحمٰن بننے کی کو شش کر تا ہے اور دو سری طرف عوام کو اِن معزز اداروں کے خلا ف بھڑکا رہا ہے نواز شریف پنجاب میں جگہ جگہ جلسے کر کے عوام کو افواجِ پاکستان اور عدالت کے خلاف اکسانے میں مصروف ہے۔

اور پنجاب میں افراتفری پھیلانے کی بھر پور کو شش کر رہے ہیں ۔ گزشتہ روز یہاں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عائشہ گلالئی نے کہا کہ ملک کے لیے نواز شریف عمران خان سے زیا دہ خطر ناک ہیں عمران خان ایک جز باتی آدمی ہیں یہ اپنے پا ؤں پر خود کلہاڑا ما رتے ہیںجبکہ نواز شریف عوام پر کلہاڑا چلا تے ہیں نواز شریف کی بز نس کے حوالے سے ہمددردیاں بھارت کے سا تھ ہیں یہ کبھی بھی بھارت کے خلاف زبان نہیں کھلیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ میں عمران خان کو تیسری شادی کی مبارکباد پیش کر تی ہو ںنواز شریف اگر اتنے شعلہ بیان مقرر ہیں تو مودی کے خلاف کیوں نہیںشعلہ بیا نی کر تے ،کشمیر اور گلبھوشن یادوپر اپنے شعلہ بیا نی کیو ں نہیں کرتے کیو نکہ یہ بھارتی ایجنٹ ہیں۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…