جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

جہالت کی انتہا یا بے انتہا محبت؟۔۔نوجوان 6ماہ قبل فوت ہوجانیوالے والد کی قبر کھود کر لاش گھر لے آیا، لاش قبر سے نکال کر گھر کیوں لایا؟ تصور نے ایسی وجہ بتا دی کہ جان کر آپ بھی دل گرفتہ ہو جائینگے

datetime 21  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)فیصل آباد میں دلخراش واقعہ، پیر محل کا نوجوان والد کی لاش قبر سے نکال کر گھر لے آیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے پیر محل میں ایک نہایت دلخراش اور انوکھا واقعہ دیکھنے میں آیا ہے جہاں ایک نوجوان اپنے والد کی لاش قبر سے نکال کر گھر لے آیا ۔ نوجوان کے والد کی وفات

6ماہ قبل ہوئی تھی۔ تصور نامی نوجوان کا والد کی لاش قبر سے نکال کر گھر لانے پر کہنا تھا کہ اس کو اپنے والد کی بہت یاد آ رہی تھی جس کے بعد وہ اپنے والد کی لاش قبر سے نکال کر گھر لے آیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس فوری طور پر تصور کے گھر پہنچ گئی اور اس کو گرفتار کر تے ہوئے اس پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…