پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

احتساب عدالت نے نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا

datetime 21  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا‘ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے تحریری فیصلہ جاری کیا‘ تحریری حکم نامے میں کہا گیا کہ اہلیہ کی بیماری عدالت حاضری سے استثنیٰ کا جواز نہیں ٹھہرایا جاسکتا۔

بدھ کو احتساب عدالت نے نواز شریف کی حاضری استثنیٰ کی درخواستیں مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ فیصلے میں احتساب عدالت نے تینوں ریفرنسز میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں مسترد کردیں۔ تحریری حکم نامے میں کہا گیا کہ اہلیہ کی بیماری عدالت حاضری سے استثنیٰ کا جواز نہیں ٹھہرایا جاسکتا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے تحریری فیصلہ جاری کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…