جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

کراچی: مسلم لیگ (ن) کاپیپلزپارٹی کے گڑھ لیاری میں جلسہ کرنے کا فیصلہ

datetime 21  فروری‬‮  2018 |

کراچی (سی پی پی) پاکستان مسلم لیگ( ن) نے پیپلزپارٹی کے گڑھ لیاری میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کیاہے ،جلسے سے ن لیگ کے مرکزی قائدین خطاب کریں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن نے پیپلزپارٹی کے

گڑھ لیاری میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے انتظامات کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں اور کارکنوں کو شرکت کی ہدایات کردی گئی، مسلم لیگ ن 24 فروری کو لیاری میں پنڈال سجائے گی،جلسے سے مسلم لیگ ن کے اہم قائدین خطاب کریں گے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…