جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

نوازشریف کا عدالت سے اجازت نہ ملنے کے باوجود لندن جانے کا فیصلہ

datetime 21  فروری‬‮  2018 |

اسلا م آباد(سی پی پی) سابق وزیراعظم نوازشریف نے نیب ریفرنسز میں حاضری سے استثنیٰ نہ ملنے کے باوجود ہر حال میں لندن جانے کا فیصلہ کر لیا اور ان کی لندن روانگی کے پروگرام کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف احتساب عدالت میں پیشی کے بعد کل یا پرسوں لندن جائیں گے۔فیملی

ذرائع کا کہناہے کہ کلثوم نواز کی 6 کیموتھراپی ہو چکی ہیں،ڈاکٹر نے اجازت دی تو نوازشریف اہلیہ کو واپس لائیں گے ، ذرائع نے بتایا کہ نواز شریف نیب ریفرنس میں اگلی پیشی سے ایک دن پہلے واپس آجائیں گے۔واضح رہے کہ شریف فیملی نے نیب ریفرنسز میں 24 فروری سے 2 ہفتے کیلئے حاضری سے استثنی کی درخواست دائر کررکھی تھی جو عدالت نے مسترد کردی ہیں ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…