بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

نجومیوں کی عمران خان کی تیسری شادی کو لے کر مختلف پیشگوئیاں

datetime 21  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تیسری شادی سے متعلق پیشگوئیاں کرنے کیلئے نجومی بھی میدان میں آگئے ۔ رپورٹس کے مطابق نجومیوں نے کہا ہے کہ تیسری شادی عمران خان کے لیے بہت مبارک ثابت ہوگی جب کہ کچھ نجومیوں کا کہنا تھا کہ عمران خان کو شادی ستمبر کے بعد کرنی چاہئے تھی۔ماہر علم نجوم ساعت خان نے ستاروں کا احوال بتاتے ہوئے کہا کہ ان کے ستارے 200 فیصد متفق ہیں کہ اکتوبر 2017 سے عمران خان کی تیسری شادی کا وقت شروع ہوچکا تھا

اور یہی بات میں بار بار کہہ رہی تھی کہ کسی بھی وقت آپ اچھی خبر سنیں گے۔ انہوں نے عمران خان کی تیسری بیوی سے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ”تیسری بھابھی“ راس بھی آئیں گی۔ جب کہ نجومی عبداللہ شوکت المعروف ماموں نے عمران خان کی شادی کے حوالے سے کہا ستاروں کی کیفیت کے مطابق 2018 کا یہ وقت بالکل بھی عمران خان کے حق میں نہیں ہے اور اگر عمران خان کو شادی کرنی ہی تھی تو کم از کم ستمبر تک کا انتظار کرلیتے اور ستمبر کے بعد شادی کے بندھن میں بندھتے تو شاید بہتری آجاتی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…