بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

چین میں سات ہزار سال سے چاول کا استعمال

datetime 21  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)  چینی باشندے سات ہزار سال سے چاول غذا کے طور پر استعمال کررہے ہیں۔ مرکزی چینی صوبے ہونان کے شہر ہانگ جیانگ کے قریب قدیم باقیات ملنے سے ہوا ہے۔ اس زمین کی کھدائی سے غلے کے خلیات ملے ہیں جن پر تحقیق کے بعد پتہ چلا ہے کہ چین کے شہری سات ہزار چار سو سال قبل بھی چاول کو غذا کے طور پر استعمال کرتے تھے۔ اس جگہ سے ایسے قدیم پھتر بھی ملے ہیں۔

جن سے اس زمانے کے لوگوں کے رہن سہن کے بارے میں پتہ چلتا ہے۔ محکمہ اثار قدیمہ کے ماہرین کے مطابق ہزاروں سال قبل چین کے شہری چاول کو نمایاں خوراک کے طور پر استعمال کرتے تھے اور اب اس کے اثار مغربی ہونان کے کھنڈرات سے بھی ملے ہیں۔ یہ باقیات1986میں ملی تھی جس پر ماہرین نے تحقیق شروع کی۔ ان کھنڈرات سے مختلف جانوروں ہرن ،سور، ریچھ، ہاتھی،کی باقیات بھی ملی ہیں جبکہ یہاں سے ہزاروں سال پرانے برتن بھی دستیاب ہوئے ہیں جن پر نقش ونگار بنائے گئے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…