پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

فیصل آباد، شوہر نے جائیداد نام نہ کرانے پر ٹوکہ کا وار کرکے بیوی کی گردن کاٹ دی ،لرزہ خیز واقعہ

datetime 20  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(آن لائن) شوہر نے جائیداد نام نہ کرانے پر ٹوکہ کا وار کرکے بیوی کی گردن کاٹ دی ،لالچی شوہرچالیس ایکڑ اراضی اپنے نا م لگوانا چاہتا تھا آن لائن کو بتایا گیا ہے کہ کے مطابق چوک سرور شہید کے نواحی علاقہ کے رہائشی سید حسوار شاہ نے اپنی اہلیہ نازیہ بی بی کوٹوکے کے وار کرکے قتل کردیا ، نازیہ بی بی کے والدین وفات پاچکے ہیں اس کے حصے میں 40ایکڑ زرعی اراضی آئی تھی جوکہ اس کا خاوند حسوار شاہ اپنے نام کرانا چاہتا تھا

لیکن نازیہ کے انکار پر حسوار شاہ نے نازیہ کو گزشتہ رات قتل کردیا مقتولہ پانچ بچوں کی ماں تھی جس میں دو بیٹے اور تین بیٹیاں شامل ہیں جن کی عمریں 8سال سے 6ماہ تک ہیں پولیس نے نازیہ کی بہن کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے اور ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی ہے۔



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…