لاہور( این این آئی) فالج کے حملے کے باعث نجی ہسپتال میں زیر علاج پیر آف سیال شریف پیر حمید الدین سیالوی کی صحت بتدریج بہتر ہو رہی ہے ۔ گزشتہ روز ڈاکٹرز نے ان کا تفصیلی چیک اپ کرنے کے بعد اہل خانہ کو ملاقات کی اجازت دیدی ۔ پیر حمید الدین سیالوی نے اہل خانہ سے ہلکی پھلکی گفتگو بھی کی ۔ ڈاکٹر زکے مطابق پیر حمید الدین سیالوی کو ابھی مزید چند روز ہسپتال میں زیر علاج رکھا جائے گا۔
فالج کے حملے کے باعث نجی ہسپتال میں زیر علاج پیر آف سیال شریف پیر حمید الدین سیالوی اب کس حال میں ہیں؟ڈاکٹرز نے تفصیلات جاری کردیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا



















































