جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

اب سیاستدانوں کو عدالتوں میں گھسیٹا جا رہا ہے، پھر تو ججوں کو سڑکوں پر گھسیٹا جائے گا ،مولانافضل الرحمان کا عمران خان کے بیان پر شدید ردعمل سامنے آگیا

datetime 20  فروری‬‮  2018 |

پشاور (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ فضل الرحمان نے سڑکوں پر نکلنے کے عمران خان کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جج کو فریق بنانا قومی سطح کا جرم ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ جج کی رائے اور فیصلے سے اختلاف کیا جا سکتا ہے،

تاہم آپ جج کی حمایت یا مخالفت میں مظاہروں کیلئے نہیں نکل سکتے۔مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ اب سیاستدانوں کو عدالتوں میں گھسیٹا جا رہا ہے، پھر تو ججوں کو سڑکوں پر گھسیٹا جائے گا۔جے یو آئی (ف) کے امیر نے کہا کہ جس شخص کو سیاسی اقدار کا پتہ نہ ہووہ اس قسم کی باتیں کرتاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…